حضرتِ سیِّدُنا جابر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اﷲ عَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: اَلسَّلَامُ قَبْلَ الْـکَلَامِ  یعنی سلام گفتگو سے پہلے ہے۔”

(جامع الترمذي،ابواب الاستئذان،باب ماجاء في السلام قبل الکلام،الحدیث۲۷۰۸،ج۴،ص۳۲۱)