صلوٰۃ

 اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبی پر : پ22،الاحزاب:56Read more

تقویٰ

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ اے لوگو ! ڈرو اپنے اس رب سے جس نے تمہیں پیدا کیا : پ4،النسآء:1Read more

بہترین شخص

حضرتِ سیِّدُنا عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہ، صاحبِ معطر پسینہ، باعثِ نُزولِ سکینہ، فیض گنجینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ''خَیرکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَہُ یعنی تم میں بہترین شخص وہ ہے، جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔''  (صحیح البخاري،کتاب فضائل القرآن،باب خیرکم ...الخ،الحدیث۵۰۲۷،ج۳،ص۴۱۰)Read more

خیال

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کاRead more

The greatest truth is honesty, and the greatest falsehood is dishonesty.Read more

Irade Jin K Pukhta Hon Nazar Jin Ki Khuda Par Ho, Wo Talatum Khaiz Mojon Se Ghabraya Nahi KarteRead more

How you made them feel

I've learned that people will forget what you said, people will forget what you did, but people will never forget how you made them feel. (Maya Angelou)Read more