تَکَبُّر کا علاج

حضرتِ سیِّدُنا عبد اﷲبن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے مددگار، شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار، حبیبِ پروردگارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں:  اَلْبَادِیئُ بِالسَّلَامِ بَرِیئٌ مِّنَ الْکِبْر  یعنی سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے دور ہو جاتا ہے۔ (شعب الإیمان، باب في مقاربۃ اھل الدین... الخ، الحدیث: ۸۷۸۶، ج۶، ص۴۳۳)Read more

سلام کی اہمیت

حضرتِ سیِّدُنا جابر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اﷲ عَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: اَلسَّلَامُ قَبْلَ الْـکَلَامِ  یعنی سلام گفتگو سے پہلے ہے۔'' (جامع الترمذي،ابواب الاستئذان،باب ماجاء في السلام قبل الکلام،الحدیث۲۷۰۸،ج۴،ص۳۲۱)Read more

خُوشخبری سُناؤ

حضرتِ سیِّدُنا انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: بَشِّرُوْا وَلَا تُنَفِّرُوْا یعنی خوشخبری سناؤ اور(لوگوں کو )نفرت نہ دلاؤ (صحیح البخاري،کتاب العلم،باب ما کان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یتخولہم الخ،الحدیث۶۹،ج۱،ص۴۲)Read more

مِسکین کاحج

حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی مُکَرَّم، نُورِ مُجسَّم، رسول اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''اَلْجُمُعَۃُ حَجُّ الْمَسَاکِیْن یعنی جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے۔'' (الفردوس بمأ ثور الخطاب، الحدیث۲۴۳۶، ج۱، ص۳۳۳)Read more

قید خانہ

حضرتِ سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اﷲعَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّۃُ الْکَافِرِ یعنی دنیا مومِن کے لئے قید خانہ ہے اور کافر کے لئے جنت۔'' (صحیح مسلم،کتاب الزہد والرقائق،باب الدنیا سجن المؤمن،الحدیث۲۹۵۶،ص۱۵۸۲)Read more

علم غیب

 قُل لَّا یَعْلَمُ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الْغَیۡبَ اِلَّا اللہُ تم فرمادو کہ آسمانوں اورزمین میں غیب کوئی نہیں جانتا اللہ کے سوا : پ20،النمل:65Read more

صلوٰۃ

 اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبی پر : پ22،الاحزاب:56Read more

شرک

 وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَیۡرٌ مِّنۡ مُّشْرِکٍ مومن غلام مشرک یعنی کافر سے بہتر ہے  : پ2،البقرۃ:221Read more

دعا

 وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدْعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللہِ مَنۡ لَّا یَسْتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الْقِیٰمَۃِ اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو خدا کے سواایسوں کو پوجے جو اس کی قیامت تک نہ سنیں :  پ26،الاحقاف:5Read more

رب

اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ساری حمد یں اللہ کے لئے ہیں جو جہان کا رب ہے : پ1،الفاتحۃ:1Read more